مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 595 of 632

مسیحی انفاس — Page 595

اقتباس عنوان ۵۹۵ ۱۲۰ ۱۰۵ ۱۲۲ ۱۲۴ ۱۲۷ ۱۲۸ ۱۳۰ تین ممبران کمیٹی۔تثليث يا تخميس ؟ ۱۰ اگر مسیح خدا ہے تو اسے مظہر اللہ کہنے کی کیا ضرورت ہے ؟ ناموں کی تفریق چاہتی ہے کہ کسی صفت کی کمی و بیشی ہو۔باوجود حقیقی تفریق کے اتحاد ماہیت کیونکر۔۱۰۸ کیا شیخ کی روح اور اس کا جسم مخلوق ہیں؟ کیا مسیح مظہر اللہ ہیں ؟ 16 1-9 # 5 = ۱۱۲ ۱۱۴ ١٣١ ۱۱۵ 114 ۱۳۲ 114 ۱۳۳ کیا مظہر اللہ نزول روح القدس سے قبل تھے یا بعد میں ہوئے ؟ مظہریت دائمی تھی یا اتفاقی ؟ خدا تعالیٰ مسیح کے ساتھ بھی موجود ہے لہذا مسیح اپنی ماہیت میں دوسرے اقنوم ہوئے۔ایک کامل اقنوم جو جمیع صفات کاملہ پر محیط ہے ، کے ہوتے ہوئے دوسرے اقنوموں کی کیا ضرورت ہے ؟ تینوں اقنوموں کے جمع ہونے سے طاقت میں اضافہ نہ ہوا۔ہر ایک نبوت کے سلسلہ میں تین جزوں کا ہونا ضروری ہے۔تثلیث عقل و نقل سے ثابت نہیں۔توحید کے نقوش انسانی فطرت میں مرکوز ہیں۔لفظ الوہیم سے صرف تین شخص ہی کیوں مراد لئے جاتے ہیں ؟ تین چیزیں تین تین سیر فرض کی جائیں تو وہ سب مل کر 9 سیر ہوں گی۔عیسویت کی ابتداء میں تثلیث کا عقیدہ نہ تھا۔تثلیث کی تاریخ توحید کی فتح۔عیسی پرستی ، بہت پرستی اور رام پرستی سے کم نہیں۔یہودی نہ تثلیث کے قائل ہیں نہ جسمانی خدا کے۔توریت میں تسلیت کا ذکر نہیں۔باطنی شریعت میں اس کا کوئی نمونہ نہیں۔