مسیحی انفاس — Page 594
صفحه اقتباس ۱۰۲ ۸۷ M ۸۹ ٩٠ ۱۰۵ ۹۱ 1۔4 ۹۲ ۹۳ ۹۴ ۹۵ 1۔9 ۹۶ ፡፡ 96 ۱۱۳ ۹۸ ११ عنوان یہود کے سوال پر ابن اللہ ہونے کا ثبوت دینا چاہئے تھا۔ابن اللہ ہونے کے ثبوت کے لئے پیش گوئیاں پیش کرنی چاہئیں تھیں۔بائیل میں بہت سے لوگوں کو خدا کے بیٹے قرار دیا گیا ہے۔پہلی کتابوں میں کامل راست بازوں کو خدا کے بیٹے قرار دیا گیا ہے۔خدا کی اولاد سے کیا مراد ہے۔مسیح ابن اللہ ہے یا اقنوم ثانی ؟ جب اقنوم ثمانی اس کے وجود کا عین ہو گیا اور اقوم ثانی خداہے تو نتیجہ مسیح خدا بن گیا۔حضرت آدم کو بطریق اول خدا تعالیٰ کا بیٹا ہونا چاہئے۔انا جیل کے لحاظ سے تو خدا کا پہلا بیٹا آدم ہے۔بدھ مت والے اپنے افتراء اور اختراع میں ان سے اچھے رہے۔ابی ابی کر کے کیوں نہ پکارا ؟ لفظ "اب " کی حقیقت۔خدا تعالیٰ کو باپ کہنا سوء ادب اور ہجو میں داخل ہے۔پہلی کتابوں نے ”اب“ کا لفظ کیوں استعمال کیا ؟ باپ اور فادر کے مفہوم میں محبت کے معنے ماخوذ نہیں۔نصاری کا ابتلاء۔خدا کے لئے بیٹا تجویز کرنا گویا خدا تعالیٰ کی موت کا یقین کرنا ہے۔ہلا باب چهارم۔۔۔۔رو تثلیث 川 ۱۰۲ 114 ایک تین اور تین ایک۔اوروں کے لئے بھی امکان۔احتیاج اقنوم مثلاثہ کا خاصہ ہے۔۱۰۳ اقایم ملالہ پر تبصرہ۔۵۹۴