مسیحی انفاس — Page 590
صفحہ اقتباس ۲۹ ۳۲ ۱۴ ۳۳ ۱۵ 14 عنوان رد الوهیت مسیح بدلیل استقراء از قرآن کریم سلسلہ تبلیغ اور کلام الہی کے لئے ہمیشہ انسان ہی مرتبہ رسالت حاصل کرتے رہے نہ کہ کبھی خدا کا بیٹا آیا۔مسیح اگر خدا کا بیٹا ہو تو ایسی والدہ سے تولد کا محتاج نہ ہو۔کھانا کھانے سے انسان کا بدن تحلیل ہوتا ہے کیا خدا کا جسم بھی تحلیل ہوتا رہتا ہے؟ دلیل استقراء بسلسلہ رو الوہیت مسیح کی مزید وضاحت۔مسیح میں اگر روح انسان کی تھی تو وہ خدا نہ ہوئے اور اگر خدا کی روح تھی تو انسان نہ ہوئے۔صفات الوہیت سے نہیں مگر الہ۔حضرت مسیح عالم الغیب نہیں۔عالم الغیب ہونا خدا تعالیٰ کی عظیم الشان صفت ہے۔حضرت مسیح میں کوئی اقتداری قوت نہ تھی۔عیسائیوں کا خدا قادر نہیں۔خدا کے بندے تین دن تک بغیر خدا جیتے رہے۔غیر متکلم، غیر قادر اور بے بس خدا۔عیسائیوں کا خدا قیوم الاشیاء نہیں ہو سکتا۔خدا تعالیٰ کی کوئی صفت مفعول کے صیغے میں نہیں۔بے گناہ ہونا کوئی خوبی نہیں۔وہ ناطق خدا ہیں یا غیر ناطق دعا کی عدم قبولیت۔کوئی اس خدا سے کیا پائے گا جو خود مانگتا ہے مگر دیا نہیں جاتا ؟ حوائج بشریہ الوہیت کے مقام کے منافی ہیں۔انسانی کمزوریاں اور لاعلمی وغیرہ الوہیت کے منافی ہیں۔خواص بشریہ مانع الوہیت ہیں۔عیسائیوں کے خدا کی حالت۔مسیح کا بجز و اضطرار عیسائیوں کے لئے باعث ندامت ہے۔1 ۳۴ ۳۵ 19 ٣٦ ۲۱ ۲۲ ۳۷ ۳۴ ۳۸ ۳۹ ۲۱ ۵۹۰