مسیحی انفاس — Page 589
۵۸۹ عنوان صفحه اقتباس 14 ☆ مکاشفہ کی شہادت حمد باب اول۔۔۔۔۔کسر صلیب باب دوم۔۔۔۔رو الوہیت مسیح د عوالی الوہیت سے مسیح ابن مریم پاک ہیں۔عیسائیت کے ابطال کے چار گولہ۔عیسائیت میں خدا شناسی کے تینوں ذرائع مفقود ہیں۔دعوی الوہیت اور قرآن کریم کی کسوٹی توریت کی وہ پیش گوئیاں جو الوہیت مسیح کے ثبوت کے لئے پیش کی جاتی ہیں، کیا یہود کو ان کی سمجھ نہیں آئی ؟ کبھی کسی نبی ، راہب یا عابد نے نہ لکھا کہ خدا انسان کے جامہ میں آئے گا۔توریت نے غیر معبودوں کی پرستش سے منع کیا۔خدا ایک ہی ہے۔یونٹی ٹیرین فرقہ الوہیت مسیح کا منکر ہے۔یہودیوں میں ایسے خدا کا کوئی ذکر نہیں۔توریت کی ان پیش گوئیوں کا تجریہ جو الوہیت مسیح کے بارہ میں پیش کی جاتی ہیں۔وہ پیش گوئیاں خود حضرت مسیح نے اپنے پر چسپاں نہیں کیں یہودیوں نے ان پیش گوئیوں کے وہ معافی نہیں کئے جو موجودہ عیسائی کرتے ہیں۔دعوئی اور افعال میں متناقض۔اس امر پر یہودیوں کا متفق ہونا کیوں ضروری ہے۔توریت کی پیش گوئیاں حضرت مسیح کو خدا ثابت نہیں کرتیں۔11 ۱۵