مسیحی انفاس — Page 511
۵۱۱ شائع کیئے۔اب ان لوگوں کے ہاتھ میں بجز اس کے اور کچھ نہیں کہ جھوٹے مقدمات کئے اور قتل کے الزام دیئے۔ملفوظات جلد ۲ صفحه ۴۳ لکھا تو انجیل میں یہی ہے کہ میری پیروی سے تم پہاڑ کو بھی ہلا سکو گے مگر اب وہ جوتی بھی سیدھی نہیں کر سکتے۔لکھا ہے کہ میرے جیسے معجزات دکھاؤ گے مگر کوئی کچھ نہیں دکھا سکتا۔لکھا ہے کہ زہریں کھالو گے تو اثر نہ کریں گی مگر اب سانپ ڈستے اور کتنے [YDA کاٹتے ہیں اور وہ ان زہروں سے ہلاک ہوتے ہیں اور کوئی نمونہ وہ دعا کا نہیں دکھا سکتے۔ہمسائی کوئی نمونہ دھاگا نہیں دکھا سکتے ان کا وہ نمونہ دعا کی قبولیت کا نہ دکھا سکنا ایک سخت حربہ اور حجت ہے۔عیسائی مذہب کے ابطال پر کہ اس میں زندگی کی روح اور تاثیر نہیں اور یہ ثبوت ہے اس امر کا کہ انہوں نے نبی کا طریق چھوڑ دیا۔ملفوظات جلد ۳ صفحه ۶۰ ایسا اقتداری معجزه به نسبت دوسرے الہی کاموں کے بلا واسطہ اللہ جل شانہ سے ظہور میں آتے ہیں ضرور کچھ نقص اور کمزوری اپنے اندر موجو در کھتا ہو گا تا سرسری نگاہ والوں کی نظر میں تشابہ فی الخلق واقع نہ ہو۔اسی وجہ سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا باوجود معجزات میں نقص اور اس کے کئی دفعہ سانپ بنا لیکن آخر عصا کا عصاہی رہا۔اور حضرت مسیح علیہ السلام کی کمزوری کا پایا جاتا تاکہ چڑیاں باوجودیکہ معجزہ کے طور پر ان کا پرواز قرآن کریم سے ثابت ہے مگر پھر بھی مٹی کی تاب فی العلی نہ ہو مٹی ہی تھے۔اور کہیں خدا تعالٰی نے یہ نہ فرمایا کہ وہ زندہ بھی ہو گئیں۔آئینہ کمالات اسلام۔روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۶۸ اگر قرآن کریم کی کسی قرائت میں اس موقعہ پر فیکون حیا کا لفظ موجود ہے یا تاریخی طور پر ثابت ہے کہ در حقیقت وہ زندہ ہو جاتے تھے اور انڈے بھی دیتے تھے اور اب تک ان کی نسل (سے) بھی بہت سے پرندے موجود ہیں تو پھر ان کا ثبوت دینا چاہئے اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ اگر تمام دنیا چاہے کہ ایک مکھی بنا سکے تو نہیں بن سکتی کیونکہ اس سے تشبہ فی خلق اللہ لازم آتا ہے۔اور یہ کہنا کہ خدا تعالیٰ نے آپ ان کو خالق ہونے