مسیحی انفاس — Page 275
۲۷۵ ۲۲۱ الموتى وثبوا من قبورهم ورجعوا إلى دورهم فانه يطلق من في السجن - دیکھو کتاب تعطير الانام في تعبير المنام مصنفہ قطب الزمان شیخ عبد الغني النابلسي صفحه ۲۸۹ - ترجمه اگر کوئی یہ خواب دیکھے یا کشفی طور پر مشاہدہ کرے کہ مردے قبروں میں سے نکل آئے اور اپنے گھروں کی طرف رجوع کیا تو اس کی یہ تعبیر ہے کہ ایک قیدی قید سے رہائی پائیگا اور ظالموں کے ہاتھ سے اس کو مخلصی حاصل ہوگی۔طرز بیان سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ ایسا قیدی ہوگا کہ ایک شان اور عظمت رکھتا ہوگا۔اب دیکھو یہ تعبیر کیسی معقولی طور پر حضرت مسیح علیہ السلام پر صادق آتی ہے اور فی الفور سمجھ آجاتا ہے کہ اسی اشارہ کے ظاہر کرنے کے لئے قوت شده است باز زندہ ہو کر شہر میں داخل ہوتے نظر آئے کہ تا اہل فراست معلوم کریں کہ حضرت مسیح صلیبی موت سے بچائے گئے۔ایسا ہی اور بہت سے مقامات انجیلوں میں پائے جاتے ہیں میں سے واضح ہوتا ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام صلی کے ذریعہ سے نہیں کرے بلکہ مخلصی پارسی دو سے ملک میں چلے گئے۔یکن میں خیال کرتا ہوں کہمیں قدر میں نے بیان کیا ہو و منصفوں کے مجھنے کیلئے کافی ہے۔مسیح ہندوستان میں۔روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحہ ۴۱ تا ۴۶ ممکن ہے کہ بعض لوں میں یہ اعتراض پیدا ہو کہ انجیلوں میں یہ بھی تو بار بار ذکر ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام صلیب پر فوت ہوگئے اور پھر زندہ ہو کر آسمان پر پہلے گئے۔ایسے اعتراضات کا جواب میں پہلے بطور اختصار دے چکا ہوں۔اور اب بھی۔اس قدر بیان کر دینا مناسب خیال کرتا ہوں کہ جبکہ حضرت عیسی علیہ السلام صلیبی واقعہ کے بعد حواریوں کو ملے اور گلیل تک سفر کیا اور روٹی کھائی اور کباب کھائے اور اپنے زخم دکھلائے اور ایک رات بمقام الملوس حواریوں کے ساتھ رہے اور خفیہ طور پر پلا طوس کے علاقہ سے بھاگے اور نبیوں کی سنت کے موافق اس ملک سے ہجرت کی اور ڈرتے ہوئے سفر کیا تو یہ تمام واقعات اس بات کا فیصلہ کرتے ہیں کہ وہ میلب