مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 267 of 632

مسیحی انفاس — Page 267

۲۶۷ ۲۱۹ کے لئے آسمان میں مقرر ہوتی ہے اپنے نتائج نہ دکھلاوے میں ہرگز وفات نہیں پاؤں گا۔اس لئے مسیح نے یہ پیش گوئی کی تا اپنے شاگردوں کو اطمینان دے کہ عنقریب تم میرا یہ نشان دیکھو گے کہ جنوں نے مجھ پر تلوار اٹھائی ہ میری زندگی اور میرے مسافر میں تلواروں سے ہی قتل کئے جائیں گے۔سو اگر ثبوت کچھ چیر ہے تو اس سے بڑھ کر عیسائیوں کے لیئے اور کوئی ثبوت نہیں کہ مسیح اپنے منہ سے پیش گوئی کرتا ہے کہ ابھی تم میں سے بعض زندہ ہوں کہ میں پھر آؤں گا۔یادر ہے کہ انجیلوں میں قسم کی پیش گوئیاں ہیں وحضرت سیح کے آنے کے متعلق ہیں (ا ) ایک وہ جو آخری زمانہ میں آنے کا وعدہ ہے وہ وعدہ روحانی طور پر ہے اور وہ آنا سی قسم کا نا ہے جیسا کہ ایمانی سیم کے وقت دوبارہ آیا تھا سو وہ ہمارے اس زمانہ میں یلیا کی طرح آپکا اوروہ یہی راقم ہے جو خادم نوع انسان ہے جو مسیح موعود ہوکر میں علی السلام کے نام پر آیا۔اور سیج نے میری نسبت انجیل میں خبر دی ہے۔سو مبارک وہ بواسیح کی تعظیم کے لیئے میرے باب میں دیانت اور انصاف سے غور کرے اور ٹھوکر نہ کھاوے۔(۲) دوسری قسم کی پیش گوئیاں ہو مسیح کے دوبارہ آنے کے متعلق انجیلوں میں پائی جاتی ہیں وہ در حقیقت مسیح کی اس زندگی کے ثبوت کے لئے بیان کی گئی ہیں جو صلیب کے بعد خدائے تعالی کے فضل سے قائم اور بحال رہی۔اور صلیبی موت سے خدا نے اپنے برگزیدہ کو بچالیا۔جیسا کہ یہ پیش گوئی جو ابھی بیان کی گئی۔عیسائیوں کی یہ غلطی ہے کہ ان دونوں مقاموں کو ایک دوسرے کے ساتھ ملا دیتے ہیں۔اور اسی وجہ سے بڑی گھبراہٹ اور طرح طرح کے مشکلات آنکو پیش آتے ہیں۔غرض مسیح کے صلیب سے بچ جانے کے لئے یہ آیت و متی 14 باب میں پائی جاتی ہے بڑا ثبوت ہے۔مسیح ہندوستان میں۔روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحہ ۳۵ تا ۳۸ ور مجمل انجیل شہادتوں کے جو ہم کوئل میں انجیل متی کی مندرجہ ذیل آیت ہے۔" اور