مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 82 of 632

مسیحی انفاس — Page 82

۸۲ مسیح کی خدائی پر زد صلی اللہ علیہ وسلم کے اور کسی فرقہ میں نہیں پائی جاتی اور بجر قرآن شریف کے اور کسی کتاب کا نشان نہیں ملتا کہ جو کروڑہا مخلوقات کو وحدانیت الہی پر قائم کرتی ہو۔اور کمال تعظیم سے اس بچے خدا کی طرف رہبر ہو ہر یک قوم نے اپنا اپنا مصنوعی خدا بنا لیا مسلمانوں کا وہی خدا ہے جو قدیم سے لازوال اور غیر مبدل اور اپنی ازلی اور صفتوں میں ایسا ہی ہے جو پہلے تھا۔براہین احمدیہ - روحانی خزائن جلد ا صفحه ۱۱۶ تا ۱۱۸ اللہ تعالیٰ نے اگر میرا امہ عینی رکھا تو اس میں اسلام کا کیا برا ہوا ؟ یہ تو اسلام کا نخر ہوا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فخر ہوا کہ وہ شخص جسے چالیس کروڑ انسان خدا سمجھتا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا ایک فردان ممالات کو پالیتا ہے بلکہ اس سے بڑھ جاتا ہے۔یہ تو ایسی ہی بات ہے جیسے لکھا ہے کہ ہارون رشید نے مصر کا ایک علاقہ ایک حبشی کو دے دیا۔کسی نے پوچھا تو جواب دیا کہ یہ وہی مصر ہے جس کی ہے۔حکومت سے فرعون نے خدائی کا دعوی کر دیا تھا اسی طرح پر مسیح کی خدائی پر ز دیار نے کر کرتے پر کے لئے اللہ تعالیٰ نے مجھے مسیح بنا دیا۔تا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی علومشان اس سے ظاہر ہو۔ملفوظات۔جلد ۸ صفحہ ۶۷ ہم کئی دفعہ لکھ چکے ہیں کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ہدایت کی راہ یا یوں کہو کہ ہدایت کے اسباب ووسائل تین ہیں۔یعنی ایک یہ کہ کوئی گم گشتہ محض خدا کی کتاب کے ذریعہ ہدایت کے اسباب و سے ہدایت یاب ہو جائے۔اور دوسرے یہ کہ خدا تعالیٰ کی کتاب سے اچھی طرح سمجھ نہ وسائل تین ہیں۔سکے تو عقلی شہادتوں کی روشنی اس کو راہ دکھلا دے۔اور تیسرے یہ کہ عقلی شہادتوں سے بھی مطمئن نہ ہو سکے تو آسمانی نشان اس کو اطمینان بخشیں۔یہ طریق ہیں جو بندوں کے مطمئن کرنے کے لئے قدیم سے عادۃ اللہ میں داخل ہیں یعنی ایک سلسلہ کتب ایمانیہ جو سماع اور نقل کے رنگ میں عام لوگوں تک پہنچتا ہے جن کی خبروں اور ہدایتوں پر ایمان لانا ہر ایک مومن کا فرض ہے اور ان کا مخزن اتم اور اکمل قرآن شریف ہے۔دوسرا سلسلہ معقولات کا جس کا منبع اور ماخذ دلائل عقلیہ ہیں۔تیسر ا سلسلہ آسمانی نشانوں کا