مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 637 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 637

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 637 اُمت محمدیہ میں سلسلہ وحی والہام عکس حوالہ نمبر : 222 خوابوں کی تعبیر کے بیان میں ہے ۲ - بَابٌ : ذَهَبَتِ النُّبُوَّةُ وَبَقِيَتِ الْمُبَشِّرَاتُ نبوت چلی گئی اور بشارتیں باقی ہیں باند دوم (۲۲۷۲) حَدَّثَنَا انس بن مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ الله : (إِنَّ الرِّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدِ انْقَطَعَتْ فَلَا رَسُولَ بَعْدِي وَلَا نَبِيَّ)) قَالَ : فَشَقٌ ذَلِكَ عَلَى النَّاسِ فَقَالَ : لَكِنِ الْمُبَشِّرَاتُ فَقَالُوا : يَا رَسُولَ اللهِ ومَا المُبَشِّرَاتُ؟ قَالَ: رُؤْيَا الْمُسْلِمِ وَهِيَ جُزْءٌ مِّنْ أَجْزَاءِ النُّبُوَّةِ))۔(صحيح الاسناد) انس بن مالک کہا کہ فر ما یا رسول اللہ کا کلام نے کہ رسالت اور نبوت تمام ہو گئی ہپس اب کوئی رسول نہیں میرے بعد اور نہ کوئی نہیں۔کہا راوی نے۔پس گراں ہوئی لوگوں پر یہ بات تب فرمایا آپ کسی کام نے ولیکن مبشرات باقی ہیں عرض کی لوگوں نے پارسول اللہ کی اللہ مبشرات کیا چیز ہے فرمایا آپ ﷺ نے خواب مسلمان کا اور یہ ایک ٹکڑا ہے نبوت کے ٹکڑوں سے۔فائل : اس باب میں ابو ہریرہ اور حذیفہ بن اسید اور ابن عباس اور ام کر نا ہی سے بھی روایت ہے۔یہ حدیث صحیح ہے غریب ہے اس سند سے یعنی مختار بن فاضل کی روایت ہے۔0000 -٣ بَابُ : قَوْلُهُ تعالى لَهُمُ الْبُشْرَىٰ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا اللہ تعالیٰ کا فرمان ان کے لیے خوشخبری ہے دنیا کی زندگی میں" (۲۲۷۳) عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ مِصْرَ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ عَنْ قَولِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ : لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ﴾ [يونس : ٦٤] فَقَالَ : مَا سَأَلَنِي عَنْهَا أَحَدٌ غَيْرُكَ إِلَّا رَجُلٌ واحِدٌ مُنذُ سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ فَقَالَ : ((مَا سَأَلَنِي عَنْهَا أَحَدٌ غَيْرَكَ مُ أُنْزِلَتُ: هِيَ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ يَرَاهَا الْمُسْلِمُ اَوْ تُرَى لَهُ))۔(صحیح ـ الصحيحة : ١٧٨٦) روایت ہے عطاء بن بسیار سے وہ روایت کرتے ہیں ایک مرد سے اہل مصر کے کہا اس مرد نے پوچھا میں نے ابوالدرداء اللہ سے معنی اس قول اللہ تعالیٰ عزوجل کے لَهُمُ البشرى الآيه له موفر مایا ابوالدرداء ال نے نہیں پوچھا مجھ سے کسی نے سوا تیرے مگر ایک شخص نے جب سے کہ پوچھ رکھا ہے میں نے سول اللہ ﷺ سے پوچھا میں نے رسول اللہ علی ام سے سوفر مایا آپ مریم نے نہیں پوچھا مجھ سے کسی نے جب سے اتری یہ آیت سوا تیرے مراد بشری سے اس آیت میں 154