مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 381 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 381

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 381 عکس حوالہ نمبر: 133 ۸۳ دجال کی قوت و شوکت اور شرد قبال کی حقیقت رذیل لوگ ہوں گے ، شر و فساد کے خون سے فاسق وفاجر سے ڈرا جائے گا جھوٹے کو سچا کہا جائے گا ، خیانت کرنے والے کو امانت دار سمجھا جائے گا آلات سرود و غنا کا استعمال عام ہو گا ، اس اُمت کے آخرین ، اولین کو برا کہیں گے ، عورتیں زین کسے ہوتے گھوڑوں (کاروں) پر سوار ہوں گی۔عورتیں مردوں سے مشابہ ہوں گی اور مرد عورتوں جیسی شکلیں بنا کر اُن سے مشابہ ہوں گے۔فقہا۔کا تفقہ غیر دین کے لیے ہوگا۔دنیا کے کاموں کو آخرت (کے کاموں ) پر ترجیح دی جائے گی ، بھیڑیے (صف انسانوں کے جسموں پر گوسفندوں (بکریوں وغیرہ) کی کھال ہوگی، ان کے دل مردار کی طرح بدبودار اور چیز (ایلوے) سے زیادہ کڑوے ہوں گے۔اُس وقت اُمید رکھو اور مجھو که اب خروج جلد اور عنقریب یعنی بہت جلد ہونے والا ہے۔اور اس وقت سکونت کے لیے بہترین مقام بیت المقدس ہو گا۔لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آنے والا ہے جس میں ہر شخص کو یہ تمنا ہوگی کہ کاش میں بیت المقدس میں ہی سکونت اختیار کرتا۔پھر اصبغ بن نباتہ اُٹھے اور عرض کرنے لگے : یا امیر المومنین ! یہ دجال کون ہے ؟ آپ نے فرمایا : سنو ! " أَلَا إِنَّ الدَّجَالَ صَائد بن الصَّيدِ فَالشَّقِى مَنْ صَدَّقَهُ وَالسَّعِيدَ مَنْ كَذَّبَهُ ، يَخْرُجُ مِنْ بَلَدَةِ يُقَالُ لَهَا إصْبُهَان مِنْ قَرْيَةٍ تَعُونُ بِاليَمَودِيَّة عَيْنَهُ اليمن سُوحَةٍ والأخرى فِي جِبْهَةِ تَضِيءُ كَانَّهَا كوكب الصُّبحِ ، فِيهَا عَلَقَةٍ كَانَّهَا مَنُ وجَةِ الدَّم بَيْنَ عَيْنيهِ مَكتوب (کافر) يَقْرَاهُ كُلَّ كَاتِبٌ يَخُوضُ البحار وتسيرُ مَعَهُ الشَّمُسِ، بَيْنَ يَدَيد جل منْ دُخَانٍ وَخَلْفَهُ جَبَل أَبْيَضُ يَرَى النَّاسِ انه طَعَامُ ، يَخْرُجُ فِي قَحْطٍ شَدِيدُ تَحْتُهُ حِمَارُ اقمر خَطُوَة حِمَارُهُ مِيلُ ، تَوى لَهُ الْأَرْضِ مَنْهَلاً منهل ولا يمر بِمَاءِ إِلَّا غار إلى يَوْمِ الْقِيَامَةِ -