مسیح اور مہدیؑ — Page 380
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 380 عکس حوالہ نمبر 133 ۸۲ دجال کی قوت وشوکت اور خروجبال کی حقیقت واتخذت القيان والمعارف ، وَلَعَنَ اخَرَه الأمة اَوَلَهَا ، وَرَكَب ذوات الفروج السروج - وَتَشَبَّه وتشبه النِّسَاء بِالرِّجَالِ وَالرِّجَالُ بِالنِّسَاءِ ، وَشَهد شاهِدَ مِن غَيْر أَنْ يَسْتَشْهَدَ وَشَهد الأخر قَضَاء لدمام بِغَيُرِحَقِّ عَرَنِه وَتَفَقَّهُ لِخَيْرِ الدِّينِ وَاثَرُوا عمل الدُّنْيَا عَلَى الْآخِرَةِ ، وَلَيَسُوا جُلُود الضأن عَلى قُلُوبِ الدِّنَابِ ، وَقُلُوبُهُمْ آنتن مِنَ الْجِيتِ وامر من الصبر ، فَعِنْدَ ذلِكَ الوحا الوحا ، العَمَل الْعَجَلِ ، خَيْرَ المَسَاكِن يَوْمَيذٍ بَيْتُ الْمُقَدَّسِ لِيَأْتِينَ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَتَمَتَى أَحَدُهم أَنَّهُ مِنْ سُكَانِه یعنی : ( جب لوگ نماز کو بے جان اور مردہ کر دیں گے ، امانتوں کو ضائع کرنے لگیں گے جھوٹ بولنے کو حلال سمجھیں گے، سود کھانے لگیں گے ، رشوت لینے لگیں گے مضبوط عمارتیں تعمیر کرنے لگیں گے، دنیا کے عوض دین کو فروخت کرنے لگیں گے سفیوں و بد عقلوں (بیوقوفوں) کو عامل و حاکم بنانے لگیں گے عورتوں سے مشورہ کرنے لگیں گے۔قطع رحم کرنے لگیں گے ، اپنی خواہشات کی پیروی کرنے لگیں گے اور کسی کا خون بہانا معمولی بات سمجھنے لگیں گے۔جب حلم اور بُردباری کو کمزوری سمجھا جائے گا ، ظلم پر فخر کیا جائے گا ، اُمراء فسق و فجور میں مبتلا ہوں گے، وزراء ظالم ہوں گے ، علما و عرفار خائن ہوں گے ، قاریان قرآن فاسق ہوں گے ، جھوٹی گواہیاں دی جانے لگیں گی ، فسق و فجور ، کذب وبهتان ، گنابان و سرکشیاں بالعلان ہونے لگیں گی۔جب صحف ( قرآن پاک کی تحریروں ) کو مزین کیا جائے گا ، مسجدیں آراستہ و پیراستہ کی جائیں گی، اونچے اونچے مینار بنا کے جائیں گے، شریر لوگوں کو مکرم سمجھا جائے گا ، صفوں میں بڑی بھیڑ بھاڑ ہوگی ، لوگوں کی خواہشات مختلف ہوں گی، عہد و پیمان توڑ دیے جائیں گے ، وقت موعود قریب ہوگا۔تحصیل دنیا کے لالچ میں عورتیں اپنے مردوں کے ساتھ تجارت میں شریک ہونگی فاسقوں کی آوازیں بلند ہوں گی اور ان ہی کی بات سنی جائے گی ، قوم کے سردار