مشاغل تجارت اور حضرت خدیجہ ؓ سے شادی

by Other Authors

Page 17 of 31

مشاغل تجارت اور حضرت خدیجہ ؓ سے شادی — Page 17

16 جوڑ ہے۔تیار ہیں۔" وہ تو مالدار عورت ہے اور میں ایک غریب آدمی ہوں میرا اور اُس کا کیا حضرت خدیجہ کی سہیلی نے کہا اگر وہ خود شادی کی خواہش کرے تو کیا آپ اس سے شادی کرنے کے لئے آپؐ نے فرمایا اگمہ اُسے خود خواہش ہو تو مجھے منظور ہے۔(تفسیر کبیر جلد دہم ص۳۳۳) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم نے ابو طالب سے مشورہ کے بعد رشتہ بھول کر دیا چنانچہ آپ کے رشتہ دار اور خدیجہ کے قریبی رشتہ دار جمع ہوئے اور ابو طالب نے ۵۰۰ درہم کا نکاح پڑھ ریہ خدیجہ کے ساتھ آنحضرت صلی اللہ علیہ و دیا۔اس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر ۲۵ سال کی تھی اور حضرت خدیجہ کی عمر چالیس سال کی تھی۔۔۔۔آپ کے والد فوت ہو چکے تھے اس لئے آپ کی طرف سے چچا عمر بن اسد نے شرکت کی۔16 این سعد و روض الانف جلد ) (ص ۱۲۳ یہ با برکت شادی جمادی الاول / ستمبر 290 ء میں ہوئی ۵۹ آپ کو اللہ تعالیٰ نے حسن سیرت اور حسن صورت دونوں سے بھر اور نوازا تھا۔آپؐ کو دیکھنے والوں کا دل خوش اور آنکھیں ٹھنڈی ہو جاتی تھیں۔آپ بار عیب اور وجیہہ شکل وصورت کے مالک تھے۔چہرہ مبارک یوں چمکتا تھا گویا چودھویں کا چاند - میانہ قد یعنی پستہ قامت سے دراز اور طویل القامت سے کسی قدر چھوٹا۔