مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 423 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 423

423 مجلس خدام الاحمدیہ کا پروگرام صرف قواعد بنانے سے کچھ نہیں بنتا ان کے نتائج کی طرف خیال رکھیں ه انسپکٹروں کا تقرر ضروری ہے ه وقار عمل اور عمومی صفائی O ہاتھ سے کام کرنے کی عادت ڈالیں خدمت خلق کے کام اطفال کی تربیت کی طرف عمومی توجہ مسلسل دینے کی ضرورت ه تعلیم تربیت اور تبلیغ کے امور ذہانت و جسمانی صحت۔نوجوانوں کی صحت کی طرف جلد توجہ کریں تقریر فرمودہ سالانہ اجتماع خدام الاحمد یه ۲۱ اکتوبر ۱۹۴۵ء)