مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 13
13 (احمدی نوجوانوں سے خطاب) قوموں کی اصلاح نوجوانوں کی اصلاح کے بغیر نہیں ہو سکتی نوجوان اپنے اندر ایسی روح پیدا کر میں کہ احمدیت کا حقیقی مغزا نہیں میسر آجائے حکم دو تو محبت اور پیار اور سمجھا کر دو میانہ روی اور حکمت قومی ترقی کی روح پیدا کرنے میں محمد ہیں قوم کے دماغوں کی تربیت صحابہ کرام کی مانند ہو کھے پن اور سستی کی عادت قوموں کو تباہ کر دیتی ہے ں جھوٹ کی لعنت صرف عہدوں کیلئے دوڑ لگانے والے لعنت ہوتے ہیں اپنی قوم اور نفس عورتوں اور بچوں کا تعاون کام کرنے والا عزت کا مستحق ہے۔یہ مت خیال کرو کہ تمہارے ممبر کم ہیں یا تم کمزور ہو خدام الاحمدیہ کا قیام تحریک جدید کی کامیابی کیلئے لیڈر بنانا خدا کا کام ہے۔حضرت خلیفۃ السیح الثانی کا حضرت مسیح موعود کے سرہانے ایک تاریخی عمد