مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 12
12 ہیں، جنہیں اس سبق کے پڑھانے کا کام سپرد کیا ہے شرمندگی اٹھانی پڑے۔دوسروں کے شاگر د فر فر سنا جاویں اور تم یونہی رہ جاؤ۔فرسنا -۳۰ ہم تو جس طرح نے کام کئے جاتے ہیں آپ کے وقت میں یہ سلسلہ بدنام نہ ہو -۳۱ میری تو حق میں تمہارے یہ دعا ہے پیارو اللہ کا سایہ رہے ناکام نہ ہو - ظلمت رنج و غم و درد و دَرد سے محفوظ رہو میر انور درخشندہ رہے شام نہ ہو والسلام مع الاكرام خاکسار مرزا محمود احمد خلیفۃ المسح الثانی