مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ چہارم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 103 of 200

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ چہارم) — Page 103

مشعل راه جلد پنجم حصہ چہارم 103 ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ( سنن ترمذی کتاب الدعوات باب فی عقد التسبیح بالید ) اے اللہ ! ہم تجھ سے اس خیر کے طالب ہیں جس خیر کے طالب تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے اور ہم ہر اس شر سے تیری پناہ میں آتے ہیں جس سے تیرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تجھ سے پناہ طلب کی تھی اور اصل مددگار تو ہی ہے اور تجھ ہی سے ہم دعائیں مانگتے ہیں اور اللہ کی مدد کے بغیر نہ تو ہم نیکی کرنے کی طاقت پاتے ہیں اور نہ ہی شیطان کے حملوں سے بچنے کی قوت۔۔۔الفضل انٹر نیشنل 03 تا 09 نومبر 2006ء)