مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 189 of 251

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page 189

189 ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی مشعل راه جلد پنجم حصہ سوم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنی دعاؤں میں امت مسلمہ کو بہت جگہ دیں۔غیروں کے بھی ارادے ٹھیک نہیں ہیں۔ابھی پتہ نہیں کن کن مزید مشکلوں اور ابتلاؤں میں اور مصیبتوں میں ان لوگوں نے گرفتار ہونا ہے اور ان مسلمانوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔اور کیا کیا منصوبے ان کے خلاف ہورہے ہیں۔اللہ ہی رحم کرے۔الفضل اند نیشنل 17 تا 23 مارچ 2006ء )