مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page ix of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page ix

مشعل راه جلد پنجم حضور انور کا تاریخی خطاب۔بہت دعائیں کریں vii ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی 1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔…………………………………………………………………………………۔۔۔۔۔۔۔دعائیں کرو، بس دعائیں کرو۔ہمارے ہتھیار دعائیں ہیں دعا کے بغیر ہمارا گزارا ہو ہی نہیں سکتا احباب جماعت کے نام محبت بھراخصوصی پیغام ہماری ساری ترقیات کا دارو مدار خلافت سے وابستگی میں پنہاں ہے 2۔۔۔۔۔۔۔3 بکثرت دعائیں کریں اور ثابت کر دیں کہ ہمیشہ کی طرح آج بھی قدرت ثانیہ اور جماعت ایک ہی وجود ہیں اور انشاء اللہ ہمیشہ رہیں گے خلافت کی اطاعت کے جذبہ کو دائمی بنائیں۔اس حبل اللہ کو مضبوطی سے تھامے رکھیں قدرت ثانیہ خدا کی طرف سے ایک بڑا انعام ہے جس کا مقصد قوم کو متحد کرنا اور تفرقہ سے محفوظ رکھنا ہے امام سے وابستگی میں ہی سب برکتیں ہیں نظام خلافت کی حفاظت کے لئے ہر دم تیار رہیں اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ سے خطاب حضرت خلیفہ مسیح الرابع رحمہ اللہ کی ایک خواہش نماز بر وقت اور باجماعت ادا کریں خدام الاحمدیہ پر قیام نماز کی ذمہ داری حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ سے ایک عہد ڈرائیونگ کے بارہ میں ہدایات 6۔۔۔۔۔۔۔۔۔7۔۔