مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page x
مشعل راه جلد پنجم viii ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی هر احمدی کا فرض ہے کہ وہ دین کے صحیح تصور کو پیش کرے۔۔۔۔۔۔15 خطبه جمعه فرموده 27 جون 2003 ء سے اقتباس واقفین نو بچوں کی تربیت کے متعلق متفرق ہدایات اپنے بچوں کو وقف کرنا، انبیاء اور ابرار کی سنت پر عمل کرنا ہے جو اپنے بچوں کو قربان کرنے کے لئے پیش کر رہے ہیں، جہاد میں حصہ لے رہے ہیں انشاء اللہ تعالیٰ یہی لوگ فتح یاب ہوں گے جن میں خلافت اور نظام قائم ہے بچوں کو پانچ وقت نمازوں کی عادت ڈالیں واقف نو کو بچپن سے ہی بیچ سے محبت اور جھوٹ سے نفرت ہونی چاہیے واقفین نو کو نظام کا احترام سکھایا جائے وقف زندگی سے فی زمانہ بڑی کوئی اور چیز نہیں 17۔۔۔۔۔۔۔۔۔▪▪▪ واقفین نو کی اس نہج پر تربیت کریں کہ بچوں کو پتہ ہو کہ اکثریت ان کی (دعوت الی اللہ ) کے میدان میں جانے والی ہے 27ویں جلسہ سالانہ کینیڈا 2003ء کے موقع پر افتتاحی پیغام وحدت کے حصول کے لئے خلافت کے دامن سے ہمیشہ وابستہ رہیں 29 ---------- دین حق نے بنی نوع انسان کی فلاح و بہبود کے لئے اعلیٰ اور حسین تعلیم دی ہے اللہ تعالیٰ نے جماعت احمدیہ کو اس لئے قائم فرمایا ہے کہ دین کی دلکش تعلیم کو از سرنو زندہ کرے اپنے تمام سفلی کینوں اور حسدوں کو ترک کر دیں جہاد کی حقیقت حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی ہدایات کو حرز جان بنائیں خطبه جمعه فرموده 4 جولائی 2003ء سے اقتباس ہمیشہ بچوں کے نیک صالح اور دیندار ہونے کی دعائیں کرتے رہنا چاہیے والدین حسن سلوک کے زیادہ مستحق ہیں تربیت اولاد کے سنہری اصول 35