مشعل راہ جلد سوم — Page 515
مشعل راه جلد سوم 515 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبه جمعه فرموده 21 اکتوبر 1994 ء سے اقتباس لاس اینجلس کی جماعت سے متعلق میں اچھے تاثرات لے کر آیا ہوں اگلی نسلوں کو محفوظ رکھنے کا طریق کہ خاندانوں کے تعلقات ( دینی ) اقدار کے مطابق باندھے جائیں امریکہ کی جماعت کو با قاعدہ منصوبہ بنا کر اصلاح کی کوشش کرتے رہنا چاہیے ان لوگوں کی نسلوں کو ان کے آباؤ اجداد کا روشن ماضی بتائیں قادیان کا جنت نظیر ماحول