مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک)

by Other Authors

Page 558 of 636

مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 558

530 مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد دوم مرحوم کی طرح جماعتی لٹریچر میں ان کی مدد کریں گے۔خلافت سے بڑی محبت کا تعلق تھا ، میرے اس عرصہ میں گزشتہ دو دفعہ یہاں جلسہ میں بھی آچکے ہیں۔والدہ یہ کہتی ہیں کہ وفات کے وقت ان کی زبان پر یہ الفاظ جاری تھے۔إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ ، اور پھر لَبَّيْكَ اللّهُمَّ لَبَّيْكَ کہا۔گردے فیل ہونے کی وجہ سے کچھ عرصے سے ڈائی لیسز (Dialysis) کے لئے جاتے تھے۔والد ان کے اسیر راہ مولیٰ ہیں اور ابھی جیل میں ہی ہیں، وہ تو ان کے جناز۔میں شامل نہیں ہو سکے۔اللہ تعالیٰ ان کے بھی درجات بلند کرے۔اور والدین کو اور عزیزوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اور اللہ تعالیٰ ہر احمدی کو ہر شر سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔از خطبه جمعه فرموده 11 جون 2010ء) XXXXXXXXXXXXX