مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 507
479 مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد دوم چاہئے۔ان روکوں کو دیکھ کر جیسا کہ میں نے بتایا مومن مزید اللہ تعالیٰ کے آگے جھکتا ہے اور جھکنا چاہئے۔پس دعاؤں کی طرف توجہ دیں۔اپنی نمازیں سنوار میں۔فرائض پورے کریں اور پھر نوافل کی طرف توجہ دیں۔کیونکہ یہ دعائیں اور عبادتیں ہی ہیں جنہوں نے ہمارے مقاصد کے حصول میں ہماری مدد کرنی ہے۔اللہ تعالیٰ کے ذکر سے اپنی زبانیں تر رکھیں اور زبانیں تر رکھنے سے ہی ہماری فتوحات کے دروازے کھلنے ہیں۔انشاء اللہ“ (خطبہ جمعہ فرمودہ 8 فروری 2008ء بمقام مسجد بیت الفتوح لندن) 00000 XXXXXXXXXXXX XXXXXXXXXXXXX