مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 22
مصالح العرب۔جلد دوم مکرم شمس الدین مالا باری صاحب 18 آپ کا تعلق انڈیا سے ہے، آپ 27 مئی 2004 ء سے بطور مبلغ سلسلہ کبابیر میں خدمات بجالانے کی توفیق پارہے ہیں۔مذکورہ بالا مبلغین کرام کے علاوہ بعض مبلغین کرام بلاد عر بیہ میں عربی زبان کی اعلیٰ تعلیم کے لئے تشریف لے گئے۔تاریخی لحاظ سے انکے بلاد عر بیہ میں قیام کے بعض واقعات انکی جگہ پر درج کر دیئے جائیں گے تاہم سر دست ان کے اسماء کرام یہاں درج کئے جاتے ہیں: مکرم نصیر احمد قمر صاحب (شام) مکرم منیر احمد جاوید صاحب ( شام و مصر) مکرم زین الدین صاحب آف انڈیا (اردن) مکرم عبد المؤمن طاہر صاحب (مصر) مکرم یوسف علی کائرے صاحب آف یوگنڈا ( مصر ) مکرم عبد المجید عامر صاحب، مکرم محمد احمد نعیم صاحب، مکرم داؤد احمد عابد صاحب، مکرم نوید احمد سعید صاحب، مکرم عبد الرزاق فراز صاحب، مکرم حافظ عبد الحی بھٹی صاحب، مکرم وسیم احمد فضل صاحب، مکرم مرزا خلیل احمد بیگ صاحب، مکرم حفیظ اللہ بھروانہ صاحب، مکرم مقبول احمد ظفر صاحب، مکرم میر انجم پرویز صاحب، مکرم ثاقب کامران صاحب، مکرم شیخ مسعود احمد صاحب، مکرم سید عمران احمد شاہ صاحب، ( مکرم ایم بی طاہر صاحب، مکرم طارق احمد خلیل صاحب، مکرم محمد طاہر صاحب آف انڈیا) مکرم طارق حیات صاحب اور خاکسار محمد طاہر ندیم (شام)۔