مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک)

by Other Authors

Page 419 of 635

مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک) — Page 419

397 مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد اول سے دیکھتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی جدوجہد میں آپ کا معین و مددگار ہو اور بہتر طور پر اس خدمت کو سرانجام دیتے رہنے کی توفیق بخشتا ر ہے۔آمین مفتی اردن محمد فال بیضاوی شنقیطی عمان 7 رجب 1367 ہجری مطابق 15 مئی 1948ء (ماخوذ از تاریخ احمدیت جلد نمبر 12 صفحه 1 تا 18 ) 00000 XXXXXXXXXXXX XXXXXXXXXXXXX