مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 74 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 74

مالی قربانی 74 ایک تعارف مثلاً مریم شادی فنڈ ، بیوت الحمد تعمیر بیوت الذکر، سیدنا بلال فنڈ ، بیت الفتوح لندن ، طاہر فاؤنڈیشن، بتائی فنڈ۔ان کا مرکزی امانات میں اندراج ہو گا۔انکے آمد وخرچ کی الگ رپورٹ بھجوائی جائے۔مرکزی امانات اس میں مندرجہ بالا تحریکات کے علاوہ مرکزی امانات بھی آئیں گی مثلاً الفضل انٹرنیشنل، ریویو آف ریلیجینز وغیرہ۔لوکل امانات لوکل امانات میں مقامی امانات کے علاوہ انصار، خدام اور لجنہ اماءاللہ کے ذیلی چندہ جات شامل ہیں۔انہیں بجٹ میں شامل نہ کیا جائے بلکہ ان کے آمد و خرچ کی ماہانہ رپورٹ الگ سے مرکز بھجوائی جائے۔لوکل فنڈ مقامی اخراجات کو پورا کرنے کیلئے قواعد میں دی گئی شرائط کے مطابق لوکل فنڈ قائم کیا جا سکتا ہے، جو اس جماعت کے لازمی چندہ جات کی مجموعی رقم کے ایک فیصد سے زائد نہ ہو۔لیکن اسے نیشنل بجٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا بلکہ یہ لوکل فنڈ کی حیثیت سے ایک لوکل امانت ہوگا۔لہذا اسے لوکل امانات میں درج کیا جائے۔سنٹرل ریزرو سنٹرل ریز رو عموماً درج ذیل ذرائع سے منتقل ہونے والی رقوم پر مشتمل ہوتا ہے۔۔ریگولر انکم کے تحت آنے والے چندہ جات کا حصہ مرکز۔ii۔کنڈیشنل انکم کے تحت آنے والے چندہ جات کا حصہ مرکز۔قواعد کے مطابق ریگولر انکم میں ہونے والی آمد درج ذیل شرح کے مطابق سنٹرل ریزرو میں منتقل کی جائے گی:۔1۔چندہ عام کا 25% ii۔چندہ حصہ آمد کا 25% iii۔چندہ حصہ جائیداد کا 100% iv۔چندہ تحریک جدید 100% ۷۔چندہ وقف جدید 100% MTA-vi(امانت تربیت (100%