مالی قربانی ایک تعارف — Page 73
مالی قربانی 73 تفصیل چندہ جات لازمی چندہ جات ا۔زکوة ۲۔فطرانہ ۳۔حصہ آمد ۴۔حصہ جائیداد ۵۔چندہ عام ۶۔چندہ جلسہ سالانہ ایک تعارف اس کے علاوہ " چندہ شرط اول " اور " چندہ اعلان وصیت " کا بھی لازمی چندہ جات میں شمار ہوتا ہے۔لیکن یہ صرف وصیت کرنے والے احباب پر بوقت وصیت لاگو ہوتے ہیں۔طوعی چندہ جات و امانات ا۔عید فنڈ ۲۔چندہ تحریک جدید ۳۔چندہ وقف جدید ۴۔امانت تربیت ۵- امداد طلباء ۶۔امداد مریضان ے۔چندہ بیوت الحمد - بیتامی فنڈ ۹ تعمیر بیوت الذکر ۱۰۔صدقہ فدیہ ا۔مریم شادی فنڈ ۱۲۔سیدنا بلال فنڈ ۱۳۔مقامی چندے ( لوکل فنڈ ) ۱۴۔کھال قربانی ۱۵۔یورپ میں مشن ہاؤس ۱۶۔بیت الفتوح لندن ۱۷۔طاہر فاؤنڈیشن ۱۸۔قادیان گیسٹ ہاؤس ۱۹۔درویش فنڈ ۲۰ الفضل انٹرنیشنل ۲۱- ریویو آف ریلیجنز وہ اموال جن کا ذاتی خرچ جائز نہیں ا۔سود ( یہ رقم بد اشاعت اسلام جمع ہوگی ) ۲۔لاٹری سے ملنے والی رقم یہ رقم بعد اشاعت اسلام جمع ہوگی ) مرکزی تحریکات * * تفصیل صفحہ نمبر ۱۲۳ تا ۱۳۰ پر ملاحظہ فرمائیں ) اس میں مرکز کی طرف سے وقتا فوقتا جاری کردہ تحریکات شامل ہیں اور یہ سو فیصد مرکز کا حصہ ہیں۔