مالی قربانی ایک تعارف — Page 50
مالی قربانی 50 ہدایات بابت تیاری بجٹ سالانہ بجٹ تیار کرتے وقت درج ذیل امور کو مدنظر رکھا جائے:۔تشخیص بجٹ آمد تشخیص بجٹ کا کام بنیادی حیثیت کا حامل ہے۔۔یہ بہت ضروری اور اہم امر ہے کہ تمام جماعتیں فرد افردا تشخیص کر کے بجٹ بنائیں۔ایک تعارف۔جماعت کو علم ہونا چاہئے کہ ہر فرد کی اصل استعداد چندہ کی کیا ہے۔کون کون سے افراد چندہ میں شامل ہیں اور کون کون سے ابھی شامل نہیں ہوئے۔۴۔ہر کمانے والے فرد جماعت مرد اور عورت کو ان کی پوری آمد کے مطابق بجٹ میں شامل کیا جائے سوائے ان احباب کے جنھوں نے رعایت شرح کی حضور انور سے منظوری حاصل کی ہو۔رعایت شرح حاصل کرنے والے احباب کی آمد مسیح لکھی جائے لیکن چندہ منظور کردہ رعایتی شرح کے مطابق درج کیا جائے۔۶- رعایت شرح کا اطلاق چندہ حصہ آمد ( چندہ وصیت ) پر نہیں ہوگا۔ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہئے کہ بجٹ میں نام تو تمام کمانے والے افراد کے درج کر دئے جائیں لیکن انکی آمدنی کم لکھی جائے۔حضرت خلیفتہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ 09 /جنوری 2004 ء کے مطابق نو مبائعین کو بھی مختلف تحریکات میں شامل کرنے کی کوشش کی جائے:۔" اب یہ بات پہلے دن سے ہی نو مبائعین کو سمجھا دینی چاہیئے۔شروع میں اگر وہ با شرح چندہ عام وغیر ہ نہیں دیتے یا نہیں دے سکتے ، اتنی تربیت نہیں ہوتی تو کسی تحریک میں مثلاً وقف جدید میں یا تحریک جدید میں چندہ لیں۔آہستہ آہستہ ان کو عادت پڑ جائے گی اور پھر ان کو بھی چندوں کی ادائیگی میں مزہ آنے لگے گا اور ایک فکر پیدا ہوگی تو جیسے کہ ہم میں سے بہت سارے ہیں جن کو فکر ہوتی ہے بہت سارے لوگ خطوں میں لکھتے ہیں کہ بڑی فکر ہے ہم