مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 190 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 190

مالی قربانی 190 ANNEXURE VI ایک تعارف چیک لسٹ بابت فارم وصیت جب بھی کوئی ممبر جماعت وصیت کرنے کی خواہش کا اظہار کرے تو درج ذیل امور کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کے وصیت فارم کو مکمل کروائیں۔ا۔کیا وصیت کنندہ نے رسالہ الوصیت کا بغور مطالعہ کر لیا ہے۔۲۔کیا وصیت کنندہ نے فارم وصیت اور فارم وصیت کی پشت پر دی گئی تمام ہدایات کا اچھی طرح مطالعہ کر لیا ہے۔فارم وصیت مرکز بھجوانے سے قبل اس کا مندرجہ ذیل چیک لسٹ کے ساتھ موازنہ کر لیا جائے۔۴۔جب چیک لسٹ کے تمام جواب ہاں میں ہو جائیں تو پھر اس کے بعد فارم وصیت مرکز (ربوہ) بغرض منظوری بھجوایا جائے۔تاکہ کم سے کم وقت میں وصیت کی منظوری کی کاروائی مکمل ہو سکے۔۵- چیک لسٹ نیشنل سیکرٹری وصایا / مکرم امیر صاحب کے دستخط کے بعد فارم وصیت کے ساتھ بھجوائی جائے چیک لسٹ بابت فارم وصیت نمبر شمار 1 کیا وصیت فارم میں نام * پیشه ** کوائف ولدیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زوجيت۔۔۔۔۔۔۔تاریخ پیدائش / عمر تاریخ بیعت موجودہ اور مستقل پتہ اور تاریخ وصیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ کا اندراج ہو چکا ہے ؟ کیا وصیت کنندہ کی طرف سے حسب حیثیت چندہ شرط اول اور اعلان وصیت ادا شدہ ہے ؟ کیا مضمون وصیت میں تمام اندراجات مکمل کر لئے گئے ہیں؟ نام مکمل لکھا جائے۔ہمخفف میں نہ لکھا جائے۔x/ * * یہاں پیشہ سے مراد، ملازمت کی نوعیت (سرکاری رنیم سرکاری پرائیویٹ) ، مزدوری ، کاروبار تجارت کی نوعیت ، اور بصورت طالب علم ( کلاس رکورس اور عرصہ تعلیم ) وغیرہ کی وضاحت لکھیں۔