مالی قربانی ایک تعارف — Page 177
مالی قربانی 177 ANNEXURE II ایک تعارف بجٹ فارم میں دی گئی تمام مدات ذیل میں درج کر دی گئی ہیں نیز یہ بھی واضح کر دیا گیا ہے کہ کس مد کے تحت کسی قسم کی آمد یا اخراجات آئیں گے۔اس لئے بجٹ کی تیاری کے وقت اور دوران سال ان مدات کو مد نظر رکھیں۔INCOME Regular Income ذرائع آمد Regular Income Chanda 'Am | چندہ عام سے ہونے والی آمد (Chanda Wasiyyat (Hissa Amad | چندہ وصیت (حصہ آمد ) سے ہونے والی آمد (Chanda Wasiyyat (Hissa Jaidad | چندہ وصیت (حصہ جائیداد ) سے ہونے والی آمد Chanda Jalsa Salana | چندہ جلسہ سالانہ سے ہونے والی آمد Chanda Tahrik Jadid | چندہ تحریک جدید سے ہونے والی آمد Chanda Waqf Jadid | چندہ وقف جدید سے ہونے والی آمد MTA International | احمد یہ مسلم ٹیلی ویثرن کے لئے لیا جانے والا چندہ Miscellaneous Chandas باقی ہر قسم کے متفرق چندہ جات Profits / Refunds / Interest بنگنگ پرافٹ اور کسی قسم کے Refunds سے حاصل ہونے والی آمد، اسی طرح اشاعت اسلام کے تحت حاصل ہونے والی آمد اس کے تحت ایک سب ہیڈ میں ظاہر کی جائے گی۔۔۔۔۔Loan from | مرکز یا کسی بھی ذریعہ سے قرض کی صورت میں دی گئی امداد Income from سنٹرل ریزرو، مرکز یا نصرت جہاں ریزروفنڈ سے حاصل کردہ i) Central Reserve) گرانٹ سے آمد (ii)۔Headquarters (iii)۔Nusrat Jehan Reserve (vi)۔