مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 137 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 137

مالی قربانی 137 ایک تعارف تمام وصول شدہ چندہ جات بنک میں جمع کروائے جائیں جائیں گے۔تمام وصول شدہ چندہ جات جماعت کے نام پر کھلوائے گئے بنک اکاؤنٹ میں جمع کروائے تمام آمد واخراجات حتی المقدور بنک اکاؤنٹ کے ذریعہ ہی کئے جائیں گے۔ایسے تمام بنک اکاؤنٹس کم از کم دو افراد کے دستخط سے operate کئے جائیں گے۔دستخط کنندگان میں سے ایک ضروری طور پر امیر ا صدر ہوگا۔دستخط کنندگان کی منظوری مجلس عاملہ دے گی۔