مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 333 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 333

دعائے خیروعافیت و صلاح و تقویٰ و خادم ملّت ہونے کے ساتھ اس کا کوئی نام تجویز فرماویں کہ اللہ تعالیٰ اس کوحضرت ختم المرسلین و شفیع المذنبین کی امت میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کے زیر ہدایت و متابعت عمر وعافیت و خیروبرکت عطا فرماوے جو میرے لئے موجب ازدیاد صلاحیت ہو۔والسلام ۲۸ ذوالحجہ ۱۳۲۴ھ فدوی مہدی حسین خادم المسیح مکتوب نمبر۹ السلام علیکم و رحمۃ اللہ نام اس دختر کا صالحہ رکھ دیں۔والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ