مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 4

دیا۔۱۹۴۸ء میں آپ کو پھر قادیان میں آنے کا موقعہ ملا۔اس وقت سے آپ یہاں بطور درویش مقیم ہیں۔اپریل ۱۹۵۰ء میں حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے قلم مبارک سے آپ کو اور حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب قادیانی کو خاص طور پر دعا کے لئے تحریر فرمایا آپ کے نام کے ساتوں خطوط آپ ہی نے مجھے بلاک بنوانے کے لئے عنایت فرمائے تھے۔فَجَزَاہُ اللّٰہُ اَحْسَنَ الْجَزَائِ۔فہرست مکتوبات بنام حضرت بھائی عبدالرحمن صاحب قادیانی ؓ مکتوب نمبر تاریخ تحریر صفحہ ۱ ۲۳؍نومبر ۰۶ء ژ ۵ ۲ بلا تاریخ ژ ۵ ۳ بلا تاریخ ژ ۶ ۴ بلا تاریخ ژ ۷ ۵ بلا تاریخ ژ ۸ ۶ ۲۴؍اپریل ۱۹۰۸ء ژ ۹ ۷ بلا تاریخ ژ ۱۰