مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 494
مکتوبات احمد ۳۵۴ مکتوب نمبر ۲ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ صادق آن باشد که ایام بلا السلام علیکم می گذارد با محبت با وفا جلد سوم ہر ایک مرضی الہی پر صبر کرنا اور اپنے مولی سے کامل تعلق اور گاڑھا پیوند کرنا چاہئے۔اور مخالفین کی کوئی پرواہ نہ کرنی چاہیئے۔متوکل علی اللہ رہنا چاہیئے۔درود، استغفار، تلاوت کلام مجید میں لگے رہنا بہتر ہے۔خدا تعالیٰ وہ دن لاتا ہے کہ مخالف روسیاہ اور موافق مسرور وسرخرو ہوں گے۔آپ کے واسطے دعا کی گئی ہے۔خدا تعالیٰ ہر بلا سے نجات دیوے۔از کا تب سراج الحق نعمانی السلام علیکم حمد الحکم نمبر ۵ ۶ جلد ۲ مورخه ۲۷ / مارچ تا ۶ را پریل ۱۸۹۸ء صفحه ۶ بحکم حضور امام الزمان ما از قادیان