مکتوبات احمد (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 124 of 558

مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 124

مکتوبات احمد 117 بڑی لڑکی عصمت نام اسی مرض سے پرسوں فوت ہوگئی۔اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُونَ۔وار ستمبر ۹۱ء راقم غلام احمد بقلم عباس علی جلد سوم مکتوب نمبر ۳۹ ۹ بخدمت مکر می اخویم صاحبزادہ سراج الحق صاحب جمالی السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں اس وقت دہلی میں ہوں اور بازار بلیما راں کو بھی نواب لوہارو میں فروکش ہوں۔آپ جلد اپنی خیر و عافیت سے اطلاع دیں۔میں تین ہفتہ تک انشاء اللہ اسی جگہ ہوں۔یکم اکتو برا۹ء پستہ دہلی بازار بیماراں کو بھی نواب لوہارو والسلام راقم خاکسار غلام احمد از دیلی بازار بیماراں