مکتوبات احمد (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 467 of 694

مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 467

معلوم کرکے سب کچھ محروم ہو گئے ہیں حافظ محمد یوسف نے مختلف رنگوں میں مقابلہ کرنا چاہا اور ہر پہلو سے وہ ناکام رہے۔آخر اسی ناکامی میں فوت ہو گئے۔یہ مختصر تذکرہ میںنے لکھ دیا ہے۔تفصیل کی توفیق ملی تو عاقبتہ المکذّبین میں کر سکوں گا۔وباللہ التوفیق۔(عرفانی کبیر)