مکتوبات احمد (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 429 of 694

مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 429

لوگوں پر ہوتا ہے۔جہنمی اور ضال کے لفظ میں سب قسم کے عیب بھرے ہوئے ہیں۔سو میں انشاء اللہ القدیر ان امور کے پورے طور پر کھلنے کے بعد جن کی مجھے بشارت دی گئی ہے اور پھر ان کے چھپوانے کے بعد ان لوگوں سے رجسٹر شدہ خطوط کے ذریعہ سے درخواست کروں گا اور انشاء اللہ القدیر وہ ایسا امر ہو گا جو کاذب کی پردہ دری کردے گا۔۔والسلام خاکسار ٭ ۱۶؍ فروری ۱۸۹۱ء مرزا غلام احمد