مکتوب آسٹریلیا

by Other Authors

Page iv of 443

مکتوب آسٹریلیا — Page iv

14001/001 امام جماعت احمدید لندن 3-7-09 07 2009 FRI 20:27 FAX →→→ AUSTRALIA نَحْمَدُهُ وَ نُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيم وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُود خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر مکرم خالد سیف اللہ خان صاحب السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مکتوب آسٹریلیا کے نام سے آپ کے مطبوعہ مضامین کا مجموعہ موصول ہوا۔جزاکم اللہ احسن الجزاء۔میں نے جستہ جستہ پڑھا ہے۔آپ اپنے انداز میں کبھی رسالوں سے اخذ کر کے بھی اپنے ذوق کے مطابق خوب لکھتے ہیں۔بڑے معلوماتی علمی نوعیت کے مضامین ہیں۔ان کو کتابی شکل میں شائع کریں۔اللہ تعالیٰ توفیق دے اور آپ کے علم و عرفان اور روحانیت کو بڑھاتا چلا جائے۔آمین والسلام خاکسار نائب امر برای ایلیا نقل دفتر PS لندن خليفة المسيح الخامس