مکتوب آسٹریلیا — Page 324
324 who have learned from the former judgements by which the members of the community were judged; who have listened to the voice of the Teacher of Righteousness and have not despised the precepts of righteousness when they heard them; they shall rejoice and hearts shall be strong, and they shall prevail over all sons of the earth۔God will forgive them and they shall see His salvation because they took refuge in His holy Name۔"(P135-136) یعنی ”اے خدا نے ان کے کاموں کو دیکھا کہ پورے دل کے ساتھ خدا کو تلاش کرتے ہیں تو نے ان کے لئے نیکی کا استاد مبعوث کیا تا وہ ان کو خدا کے منشاء کے مطابق چلائے۔۔۔۔پس وہ تمام جوان ہدایات کو مضبوطی سے پکڑیں گے اور ان کا چلنا پھرنا شریعت کے مطابق ہوگا۔جو استاد کی آواز پر لبیک کہیں گے اور خدا کے حضور اپنے گناہوں کا اقرار کرتے ہوئے کہیں گے کہ اے خدا ہم نے اور ہمارے باپ دادوں نے تیرے عہد کی خلاف ورزی کر کے سخت گناہ کیا ہے۔ہمارے متعلق تیرے فیصلے حق و حکمت پر مبنی ہیں۔نیز جو لوگ خدا کے مقدس احکام کے خلاف ہاتھ نہیں اٹھاتے جو اس کے بچے قوانین اور عہدوں کے مطابق ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے نیکی کے استاد کو آواز کی سنا ہے۔اور وہ جنہوں نے جب تقویٰ پر مبنی احکام سے تو ان کو تخفیف کی نظر سے نہیں دیکھا وہ خوش ہوں گے اور ان کے دل مضبوط ہوں گے اور وہ تمام زمینی لوگوں پر غالب آئیں گے۔اللہ ان کے قصور معاف فرمائے گا اور وہ نجات پائیں گے کیونکہ وہ خدا کے مقدس نام کی پناہ میں آگئے ہیں۔“ ہے۔بھلا بو جھئے کہ نیک استاد کے پردہ میں خدا کے کون سے فرستادہ ہیں؟ ایک یہودی جب مذکورہ بالا نشانیوں کو پڑھے گا تو وہ کہے گا کہ نیک استاد کے لبادہ میں مریم کے بیٹے عیسی تو نہیں ہو سکتے ان کو تو ہم نے صلیب پر مار دیا تھا اور یوں لعنتی قرار پا کر جھوٹے مسیح