مکتوب آسٹریلیا — Page 323
323 جو رحم مادر سے لے کر قیامت تک چلتا چلا جائے گا۔اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ان راہوں پر چلتے ہیں جو اچھی نہیں۔انہوں نے تیرے عہد کو حقارت کی نظر سے دیکھا ہے اور حق سے سخت کراہت سے پیش آتے ہیں۔وہ تیرے احکام پر ہرگز راضی نہیں اور انہوں نے وہ طریق اختیار کیا ہے جسے تو نا پسند کرتا ہے۔تیری پوشیدہ حکمت نے ان کے لئے سخت عذاب مقدر کر دیا ہے جس کو تیری ساری مخلوق مشاہدہ کرے گی تا ہمیشہ کے لئے یہ ایک عظیم نشان بن جائے اور تمام لوگ تیری شان اور مہیب طاقت کو جان لیں۔“ استاد نے پیشگوئی کی کہ میرے ماننے والے ہمیشہ دوسروں پر غالب رہیں گے نیک استاد نے اپنی جماعت کے لئے اپنی تعلیم پر مبنی کچھ نصائح لکھیں جو THE EXHORTATION کے عنوان کے تحت مذکورہ بالا کتاب کے صفحات ۲۱ ۷ تا ۶۳۱ پر درج ہیں۔ان میں وہ لکھتے ہیں : (14) Exhorting his followers the Teacher said:"And God observed their deeds, that they sought Him with a whole heart, and He raised for them a Teacher of Righteousness to guide them in the way of His heart۔And He made known to the latter generation, that which God had done to the latter generation, the congregation of traitors, to those who departed from the way۔"(P 127)۔۔۔۔۔"But all those who hold fast to these precepts, going and coming in accordance with the Law, who heed the voice of the Teacher and confess before God, (saying) Truly we have sinned, we and our father, by walking counter to the precepts of His righteous statutes or His true testimonies;