مکتوب آسٹریلیا — Page 289
289 مائیکل کے پانچ بیٹے تھے۔(2۔Samuels 21:8) (۵) بن یامین(Benjamin) کے بیٹوں کی تعداد تین تھی۔بن یامین کے بیٹوں کی تعداد پانچ تھی۔(1۔Cheronicles۔7:6) (1۔Chronicels 8:1۔2) سچ تو یہ ہے کہ ہر کمزوری سے پاک علیم وخبیر ذات تو صرف خدا کی ہے۔اسی لئے قرآن کریم کا دعوی ہے کہ اس میں کوئی تضاد نہیں۔فرمایا: پس کیا وہ قرآن پر تک بڑھ نہیں کرتے ؟ حالانکہ اگر وہ اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو ضرور اس میں بہت اختلاف پاتے (النساء : ۸۳) جو باتیں سینہ بسینہ بطور روایات آگے چلتی ہیں ان میں تضاد کا راہ پا جانا کوئی قابل تعجب امر نہیں بہر حال حضرت عزیر علیہ السلام کی خدمت قابل قدر ہے۔اللہ انہیں اس کی جزا دے اور بوجہ بشری کمزوری جو غلطیاں ہوگئی ہیں ان سے درگزر فرمائے۔“