مکتوب آسٹریلیا

by Other Authors

Page 249 of 443

مکتوب آسٹریلیا — Page 249

249 * Russian Made Sonic Bug: اس کے متعلق ابھی کچھ پتہ نہیں چل سکا۔Burst Bug اس کا بھی پتہ نہیں لگ سکا کہ کیسے کام کرتا ہے لیکن اتنا پتہ ہے کہ یہ ۲۰ سیکنڈ کی بات کو اکٹھا کر کے فورا اطلاع آگے پہنچا دیتا ہے۔Infra Red Beams یہ کی کھڑکی پر پھینکی جاتی ہے جو بات چیت کے ہلکے سے ارتعاش کو بھی دور بھیج سکتا ہے اور وہاں سے باتیں صاف سنی جاسکتی ہیں۔اگر ان شعاعوں کو کسی کمپیوٹر پر پھینکا جائے تو جو کچھ اس کی سکرین پر ٹائپ ہو ایک نظام کے واسطے سے ہزاروں میل دور بیٹھے بھی پڑھا جا سکتا ہے۔اور ابھی تو یہ سلسلہ ہر آن ترقی پذیر ہے۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔(الفضل انٹر نیشنل 28۔7۔95)