مکتوب آسٹریلیا — Page 205
205 کبھی صحیح نہ جڑ سکتی۔البتہ ڈاکٹروں نے لوسی سے کام نکالنے کے بعد اس کا اپنا کام تمام کر دیا تا کہ کسی اور مریض پر استعمال کر کے اس بچی کی انفیکشن ادھر منتقل نہ ہو جائے۔ایک جونک ایک ہی مریض پر استعمال کی جاتی ہے۔(الفضل انٹر نیشنل )