مکتوب آسٹریلیا

by Other Authors

Page 10 of 443

مکتوب آسٹریلیا — Page 10

10 پر ہو گا اور پچیس فیصد خالی۔یہ بات محققین کے لئے یقیناً دلچسپی اور حیرت کا باعث ہوگی کہ جو کچھ انہوں نے تجربات سے معلوم کیا ہے وہ ہمارے حکیم اعظم نے پہلے ہی فرما چکے ہیں۔(الفضل انٹر نیشنل 10۔10۔97)