مجالس عرفان

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 130 of 142

مجالس عرفان — Page 130

گیا ہے جو عوام الناس سے نہیں ملتے اور الگ ہو جاتے ہیں، سوس ٹی سے کٹ جاتے ہیں۔پردہ دار عورتوں کو بھی جن کہا گیا ہے اور مخلوقات بکثیر بار جراثیم کے علاوہ عربی اصطلاح میں سانپ کو بھی جن کہا گیا ہے۔چنانچہ ان معنوں میں عورتوں کا الگ ہونا بڑائی اور احترام کے لئے ہے جس طرح بڑے لوگ اپنی عقلوں کو غیر اسلامی سوسائٹی میں بھی پردہ کراتے ہیں۔Royal Family ارشاہی خاندان میں بھی ایک خاص انداز کی جالی استعمال کی جاتی ہے جو احترام کا نشان ہوتی ہے۔اگر اس میں تذلیل ہوتی تو آزاد سو ٹسیٹیوں میں گھٹیا عورتوں سے پردہ کرایا جاتا اور رائل فیملی کی عمر نہیں بے پردہ پھر ہیں۔لیکن یہاں معاملہ الٹ ہے۔رائل فیملی کی عوز میں پردہ میں پھر رہی ہیں اور عام عورتیں بغیر پر وہ کے یہ بتانا مقصود ہے کہ پردہ عزت و احترام کے خیال سے ہے۔اس لئے عورتوں کو جو جین کہا تو معزز جن مراد ہیں، بڑے معنوں میں نہیں۔غرض عربی اصطلاح میں جن کے معنی ہیں مخفی مخلوقات ، سانپ یا پلوں میں رہنے والی مخلوق پہاڑی تو میں جو عام طور پر میدانوں میں لینے والوں سے الگ رہتی ہیں ایسی قومیں جن میں اشتعال پایا جاتا ہے اور بغاوت کی روح پائی جاتی ہے، ایسی قومیں جو بڑی قوی ہیں اور بڑی شدید ہیں جن میں جفاکشی کے مادے پائے جائیں جن کہلاتی ہیں۔چنانچہ حضرت داؤد علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام کو جن جنون پر فتح دی گئی تھی قرآن کریم سے ثابت ہے کہ وہ اسی قسم کی تو میں تمھیں۔پس قرآن کریم میں جن کے جتنے معنے ہیں وہ سب درست ہیں لیکن نقیب عام طور پر معاشرہ میں جن کا سوال ہوتا ہے تو چونکہ اس سے مراد وہ جن ہوتا ہے جن کا قرآن کریم میں کوئی ذکر نہیں ملنا صرف مولوی کے تصور کی ایجاد ہے۔اس لئے ہم اس قسم کے جن کو نہیں مانتے۔کراچی کی ایک اور بہن کی طرف سے جتنا زیادہ مشکل اور علمی سوال تھا جواب اتناہی