مجالس عرفان

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 113 of 142

مجالس عرفان — Page 113

وہ ایک دن آسمان سے اُترے اور کہے میں اُمت محمدیہ کا بھی رسول ہوں۔اس کی بات مانیں گی تو یہ آیت جھوٹی ، آیت مانیں گی تو اُترنے والا جھوٹا ، کیونکہ دونوں میں تضاد ہے۔موسوی اُمت کے رسول کی شان ہی نہیں ہے کہ وہ امت محمدیہ کی اصلاح کر سکے۔یہ صرف غلام مصطفے کی شان ہے گر است میں سے پیدا ہوا محمد مصطفی سے ہدایت کے سبق سیکھے اللہ سے ہدایت پائے اور امت محمدیہ کی ہدایت کرے بغیر کا کام ہی نہیں ہے۔چنانچہ قرآن کریم نے حضرت عیسی کو خود مثل قرار دیا ہے جب وہ آئیں گے بطور مثال آئیں گے اس لئے ہم تو مثل مانتے ہیں کہ میٹی اپنے وجود میں اصل نہیں آئے گا بلکہ ایک مثل کے طور پر اترے گا۔ایک احمدی خاتون نے کہا ہے کہ آپ نے دو سجدوں کے درمیان کی دُعا کی بات کی ہے حالانکہ مختلف فرقوں کے غیر احمدی دو سجدوں کے درمیان کوئی دُعا نہیں پڑھتے ؟ حضرت صاحب نے سمجھایا۔دُعا بين السجدتین کی شرعی حیثیت غیر احمدی مالک مختلف ہیں۔کچھ ہیں نظریاتی لحاظ سے مثلاً بریلوی اہلِ حدیث وغیرہ کچھ میں فقہی لحاظ سے مثلاً حنفی ، شافعی ، حنبلی وغیرہ سے محترم خاتون نے یہ سوال اُس دُعا کے حوالے سے اٹھایا جو تام فرقوں میں پڑھی جاتی ہے۔خواہ دوسروں کے درمیان ، خواہ نماز سے الگ ہو کر۔اس دعا کا ذکر تفصیلا اسی کتاب کے صفحات 1 کے درمیان سے لے کر صفورا کے درمیان تک لاحظ ہو۔