مجالس عرفان

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 106 of 142

مجالس عرفان — Page 106

-1۔4 کہتے ہیں اس واقعہ کو پہچانو جو ہر موت کے وقت رونما ہوا ہے مصائب کی چکی میں سے ایک قوم گزاری جاتی ہے۔ماننے والوں کو عاق کیا جاتا ہے ، مائیں اپنے بیٹوں کو گھروں۔نکال دیتی ہیں ، باپ اپنے بیٹیوں کو بعض دفعہ مار مار کر ہلاک کر دیتے ہیں۔یہ واقعات بھی گزرے ہیں آج کی دنیا ہیں قصور یہی احمدی ہونیوالا۔ایک بیٹا ایسا تھا جس کو خود باپ نے مار مار کر ہلاک کر دیا۔جھوٹوں کو تو پوچھتا ہی کوئی نہیں جھوٹے ہزار پھرتے ہیں۔آج بھی دہر ہے ، بد کردار ہے جیا، چھوٹ بول کر لوگوں کی جائیدادیں کھانے والے عدالتوں میں جھوٹے قرآن اٹھانے والے کی کیا پرواہ ہے؟ کچھ نہیں فرق پڑتا صرف سچا تکلیف دیتا ہے۔برداشت نہیں ہوتا۔وہ ایک ایسی سوسائٹی بن جاتا ہے جو دوسری سوسائٹی سے الگ بن رہی ہوتی ہے اور وہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ کوئی نئی قوم بن گئی۔اس کو ختم کرو اس کو بلاک کردوں تو یہ ہے اصل فرق جو ہمارے اور آپ کے درمیان ہے۔ورنہ شریعت وہی ہے ، سنت رہی ہے، حدیث وہی ہے بنیادی عقائد رہی ہیں ، اعمال وہی ہیں اس میں کوئی فرق نہیں۔اگلے کاغذیر سے حضرت صاحب نے یہ سوال پڑھا۔اگر حضرت عیسی حضرت مریم کے بیٹے مسجد انہ طور پر ہو سکتے تھے تو دوسرا معجزہ آسمان سے اترنے کا کیوں نہیں ہو سکتا تھا ؟ آپ نے جو ایا فرمایا خضر عیسی کا جسم سمی اسیمان پر اٹھایا جانا سنت اللہ کے خلاف ہے بالکل ٹھیک ہے سب کچھ ہو سکتا ہے۔مگر قرآن کریم نے جو اس کا جواب دیا ہے معجزانہ پیدائش کا وہ ہمیں آپ کوٹنا دیتا ہوں۔قرآن کریم فرماتا ہے۔حضرت علی کی مثال آدم کی مثال کی طرح ہے۔اس پر غور کرو اس کے متعلق