محضرنامہ — Page 1
- مکرم و محترم جناب شیخ محمد احمد صاحب مظهر- ایڈووکیٹ، امیر جماعت ہائے احمدی ضلع فیصل آباد۔م - مکرم و محترم جناب مولوی دوست محمد صاحب شاہد ( مؤرخ احمدیت ) مذکورہ اجلاس سے پہلے املی کی خصوصی کمیٹی نے ہزاروں اعتراضات کی چھان بین کر کے چند سو اعتراضا خصوصیت سے جماعت احمدیہ کو تنقید کا ہدف بنانے کے لئے تیار کئے۔پاکستان کا شعبہ مذہبی امور اور محکمہ قانون کے اٹارنی جنرل اس کمیٹی کی بھر پور مدد کرتے رہے تب جاکر وہ سوالنامہ تیار ہوا جسے اٹارنی جنرل نے پیش کیا۔علاوہ ازیں بعض دوسرے علماء کو بھی بعد میں براہ راست امام جماعت احمدیہ سے سوالات کرنے کی اجازت دی گئی۔ا جوابتداءمیں پیش کیاگیا تھا اور میران املی میں ہی تقسیم کر دیا گیا تا بعض ممبران اسمبلی نے بعد ازاں اپنے احمدی دوستوں کو از راہ شفقت مہیا فرما دیا چنانچہ اسی نسخوں میں سے ایک نسخہ جماعت احمدیہ انگلستان تک بھی پہنچا۔زیر نظر پیشکش ایک ایسے ہی نسخے پر مبنی ہے جماعت احمدیہ نگلستان نے اس امید پر اسے شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ طالبان حق براہ راست اسے پڑھہ کہ فیصلہ کر سکیں کہ جماعت احمدیہ کو غیر مسلم قرار دینے کا فیصلہ کس حد تک مبنی بر انصاف اور مبنی برتعلیمات اسلام ہے۔ناشر