محضرنامہ

by Other Authors

Page 27 of 195

محضرنامہ — Page 27

انکار ختم نبوت کے الزام کا تجزیہ 11 یہ الزام بالہداہت غلط ہے اور افتراء پردازی کے مترادف ہے کہ نعوذ باللہ جماعت احمدیہ آیت خاتم انبینی کی منکر ہے اور آنحضور حضرت محمدمصطف خاتم الانبیاء صل اللہ علیہ سلم کو خاتم النبین تسلیم نہیں کرتی تب تب ہے کہ یہ الزام مسلمانوں کے تمام فرقوں میں سے ایک ایسی ہمارے مذہب کا خلاصہ اور کرتے کباب یہ ہے کہ لا الہ الا الله جماعت پر لگایا جاتا ہے جو یہ پختہ مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ہمارا اعتقاد جو ہم اسے دنیوی زندگی میں ایمان رکھتی ہے کہ قرآن کریم کی ایک رکھتے ہیں جن کے ساتھ ہم بغض و توفیقی باری تعالیٰ اس آیت تو کجا ایک شوشہ یا ایک نقطہ بھی منسوخ عالم گزران سے کوچ کرین گے یہ ہے کہ حضرت سیدنا ومولانا محمد مصطفے نہیں حالانکہ اسکے بر عکس دیگر فرقوں صلی اللہ علیہ ولم خاتم النبتين و خیرالمرسلین ہیں جرض کے ہاتھ کے علماء کے نزدیک قرآن کی بعض آیات سے الکمال دین ہو چکا اوروہ نعمت مرتبہ اتمام پہنچ چکھے جس کے بعض دوسری آیات کے ذریعہ منسوخ ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کر کے خدا تعالی بڑھے پہنچ ہو چکی ہیں اور آب ان کی مثال گویا انسانی سکتا ہے" (ازالہ اوہام) جسم میں اپینڈکس تعجب کی بات نہیں کی سی ہے۔پھر کیا یہ کہ قرآن کریم میں پانچ سے لے کر پانچ صد آیات تیک منشوخ مانے والے فرقے ایک ایسے فرقے پر قرآن کریم کی کسی آیت کے انکار کا الزام لگا رہے ہیں جو پانچ تو در کنار ایک آیت کے ایک نقطہ تک کی تنسیخ کا قائل نہیں ہے ناطقہ سر بگر یہاں کہ اسے کیا کہئے زبر دستی اور دھونس کے سوا اسے اور کیا قرار دیا جاسکتا ہے ؟ جب جماعت احمدیہ کی طرف سے یہ اصرار کیا جاتا ہے کہ ہمارا یہی عقیدہ ہے اور اسی کی بار بار ہمیں بانی سلسلہ احمدیہ کی طرف سے تلقین کی گئی ہے کہ قرآن خدا کی آخرمی اور کامل کتاب اور محمد صلے صلی اللّہ علیہ و آلہ وسلم اس کے آخری اور کال رسول اور خاتم انبیین