محضرنامہ

by Other Authors

Page 157 of 195

محضرنامہ — Page 157

106 (۶) پھر کیا جمعیت اسلامی کے پیچھے نماز پڑھنے سے ہم اپنا اسلام بچا سکیں گے کہ جن کے متعلق کیا بریلوی اور کیا دیوبندی علماء پر قطعی فتوی صادر فرماتے ہیں کہ :۔مودودی صاحب کی تصنیفات کے اقتباسات دیکھنے سے معلوم ہوا کہ ان کے خیالات اسلام کے مقتدایان اور انبیائے کرام کی شان میں گستاخیاں کرنے سے مملو ہیں۔ان کے مال معضل ہونے میں کوئی شک نہیں میری جمیع مسلمانان سے استدعا ہے کہ ان کے عقائد وخیالات سے مجتنب رہیں اور ان کو اسلام کا خادم نہ سمجھیں اور مغالطے میں نہ رہیں۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اصلی دجال سے پہلے تیس دجال اور پیدا ہوں گے جو اس وقبال اصلی کا راستہ صاف کریں گے میری سمجھ میں ان تفیس و جالوں میں ایک مودودی ہیں فقط والسلام امحمد صادق علی عنه مهتم مدرس نظرالعلوم محل کندہ کراچی ۲ ذوالحجر ۵۱۳۷ ۱۹ستمبر۶۱۹۵ حق پرست علماء کی مودودی سے ناراضگی کے اسبابے مرتبہ مولوی امدعلی انجمن خدام الدین لاہو) پھر ان کے پیچھے نماز کی حرمت کا واضح اعلان کرتے ہوئے جمعیت العلماء اسلام کے صد رحضرت مولانا مفتی محمود فرماتے ہیں :۔یکن آج یہاں پریس کلب حیدر آباد میں فتویٰ دیتا ہوں کہ مودودی سے گمراہ کا فراور خارج از اسلام ہے۔اس کے اور اس کی جماعت سے تعلق رکھنے والے کسی مولوی کے پیچھے نماز پڑھنا نا جائز اور حرام ہے اس کی جماعت سے تعلق رکھنا صریح کفر اور ضلالت ہے۔وہ امریکہ اور سرمایہ داروں کا ایجنٹ ہے۔اب وہ موت کے آخری کنارے پر پہنچ چکا ہے اور اب اسے کوئی طاقت نہیں بچا سکتی۔اس کا جنازہ نکل کر رہے گا یا (ہفت روزه زندگی از نومبر ۱۹۶۹ء منجانب جمعیتہ گارڈ لائل پور ) (۷) کیا ہم احراری علماء کے پیچھے نماز پڑھیں جن کے متعلق واقف اسرار جناب مولوی ظفر علی خاں حناب