محضرنامہ

by Other Authors

Page 154 of 195

محضرنامہ — Page 154

۱۵۴ اہل الفتن و المكائد و المفاسد احث تا حث مطبوعہ جعفری پریس لاہور مصنفہ مولوی محمد ابن مولوی عبد القادر لودھیانوی) (۳) پھر کیا ہم ان بریلویوں کے پیچھے نماز پڑھ کر کا فرین جائیں جن سے متعلق دیوبندی علماء ہمیں یہ شرعی حکم سناتے ہیں کہ :۔جو شخص اللہ جل شانہ کے سوا علم غیب کسی دوسرے کو ثابت کرے اور اللہ تعالیٰ کے برابر کسی دوسرے کا علم جانے وہ بیشک کافر ہے۔ان کی امامتے اور اس سے میں جوان مجھے و موقت سب حرام ہیں " مهر (فتاوی رشید یه کامل مبتوب از مولوی رشید احمد صاحب گنگوهی م۔ناشر شد سید اینڈ سنز تاجران کتب قرآن محل بالمقابل مولوی مسافر خانہ کراچی شده STAAY-A ( یا جن کے بارہ میں مشہور دیوبندی عالم جناب مولوی سید حسین احمد صاحب مدنی سابق صدر مدرس دارالعلوم دیو بند ہمیں یہ خبر دے رہے ہیں کہ :۔" یہ سب تکفیریں اور منتیں بریلوی اور اس کے اتباع کی طرف کوٹ کر قبر میں ان کے واسطے عذاب اور بوقت خاتمہ ان کے موجب خروج ایمان وازالہ تصدیق وایقان ہوں گی کہ ملائکہ حضور علیہ السلام سے کہیں گے اِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعُدَكَ - اور رسولِ مقبول على السلام وتبال بریلوی اور ارض اتباع کو سحقاً سحقا فرما کر حوض مورود و شفاعت محمود سے کتوں سے بد تر کر کے دھتکار دیں گے اور امت مرحومہ کے اجر و ثواب و منازل نعیم سے محروم کئے جائیں گے۔“ (رجوم المذنبين على رؤس الشياطين المشهور به الشهاب الثاقب على المسترق الكاذب ملا مؤلفہ مولوی سید حسین احمد صاحب مدنی ناشر کتب خانه اعزاز یہ دیوبند ضلع سہارنپور) (۴) پھر کیا ہم ان پرویز یوں اور چکڑالویلوٹ کے پیچھے نماز پڑھیں جن کے متعلق متفقہ طور پر